فهرس الكتاب

الصفحة 4359 من 6343

(27) دنیا و آخرت کی رسوائیوں سے بچنے کا ایک ہی طریقہ ہے کہ رب العالمین کے پیغامبر نے جو دعوت ایمان و عمل دی ہے اسے قبول کیا جائے، اسی لئے اللہ تعالیٰ نے یہاں نصیحت کی ہے کہ لوگو ! اللہ کی دعوت کو قبول کرلو، اس روز قیامت سے پہلے جسے کوئی ٹال نہیں سکے گا، اور جاب کافروں کو اللہ کے عذاب سے بھاگ نکلنے کی کوئی جگہ نہیں ملے گی اور نہ وہ اپنے کرتوتوں کا انکار کرسکیں گے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت