فهرس الكتاب

الصفحة 479 من 6343

اس آیت میں اللہ نے کاہ کہ اگر یہ یہود ان کے جھوٹے عذر کا پول کھل جانے کے بعد بھی آپ کی تکذیب کرتے ہیں، تو آپ غم نہ کریں، اس لیے کہ آپ کے پہلے بھی بہت سے انبیاء کی ان کی قوموں نے تکذیب کی، حالانکہ انہوں نے کھلی نشانیاں پیش کیں اور اللہ کی کتابیں پڑھ پڑھ کر انہیں سناتے رہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت