فهرس الكتاب

الصفحة 925 من 6343

(132) اانبیاء ورسل کی بعث کاسبب بیان کیا گیا ہے کہ اللہ تعالیٰ نے جن وانس کی رہنمائی کے لیے انبیاء اس لیے مبعوث کیے، تاکہ قیامت کے دن کفارو مشرکین نہ کہیں کہ ان کے پاس نہ انبیاء آئے، نہ کتابیں اتریں، اور نہ ہی کسی نے انہیں اللہ کا خوف دلا یا پھر آج انہیں کیوں عذاب دیا جا رہا ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت