فهرس الكتاب

الصفحة 5693 من 6343

(15) اللہ تعالیٰ نے فرمایا کہ انہیں ہم نے پیدا کیا ہے اور ان جسموں میں اعصاب، رگیں، ریشے اور ہڈیاں پیدا کر کے انہیں مضبوط بنایا ہے اور جب ہم نے انہیں پہلی بار ایسا بنایا ہے تو یقیناً ہم انہیں دوبارہ پیدا کرنے پر قادر ہیں، تاکہ ان کے اعمال کا انہیں بدلہ دیں اور ہم جب چاہیں اس پر بھی قادر ہیں کہ انہیں ہلاک کردیں اور ان کی جگہ انہی جیسی دوسری قوم کو لے آئیں، یا ان کی صورتوں کو مسخ کر کے انہیں غایت درجہ بد شکل بنا دیں۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت