فهرس الكتاب

الصفحة 5843 من 6348

[4] یعنی اس نابینا کو نظر انداز کرکے جن لوگوں سے ہدایت کا طمع رکھتے ہیں۔ وہ ایسے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی بات بھی یوں سنتے ہیں جیسے آپ صلی اللہ علیہ وسلم پر بہت بڑا احسان کر رہے ہیں۔ اس بات کو قبول کرنا تو دور کی بات ہے۔ ایسے لوگوں کو راہ راست پر لانا آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی کوئی ذمہ داری نہیں۔ آپ کی ذمہ داری صرف یہ ہے کہ آپ ان لوگوں تک اللہ کا پیغام پہنچا دیں۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت