کتاب کا نام: تفسیر تیسیر القرآن - مصنف: مولانا عبدالرحمٰن کیلانی - ناشر: مکتبۃ السلام - اشاعت کا سال: 1432ھ - ماخذ: شاملہ اردو
[23] اس کے جواب میں موسیٰ علیہ السلام نے فرمایا: " اگر میں اللہ کی عطا کردہ نشانیاں تمہیں دکھا کر یہ ثابت کردوں کہ میں فی الواقع اللہ رب العالمین کی طرف سے رسول ہوں تو کیا پھر بھی تمہارا یہی فیصلہ ہوگا ؟
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.