فهرس الكتاب

الصفحة 4512 من 6348

[37] اخروی زندگی میں موت نہیں:۔ سیدنا ابو سعید خدری اور سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ دونوں سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ:''ایک پکارنے والا جنت کے لوگوں کو پکارے گا اور کہے گا: آئندہ تم ہمیشہ تندرست رہو گے کبھی بیمار نہ ہوگے، تم ہمیشہ زندہ رہو گے، کبھی مرو گے نہیں، تم ہمیشہ جوان رہو گے کبھی بوڑھے نہ ہو گے، اور تم ہمیشہ امن اور چین میں رہو گے کبھی کوئی رنج نہ ہوگا'' (مسلم۔ کتاب الجنۃ و صفۃ نعیمھاو اھلھا)

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت