کتاب کا نام: تفسیر تیسیر القرآن - مصنف: مولانا عبدالرحمٰن کیلانی - ناشر: مکتبۃ السلام - اشاعت کا سال: 1432ھ - ماخذ: شاملہ اردو
[62] حضرت لوط علیہ السلام اور آپ علیہ السلام کی بدکردار قوم کا قصہ پہلے سورۃ اعراف آیت نمبر 80 تا 89، سورۃ ہود آیت نمبر 77 تا 92 اور سورۃ حجر آیت نمبر 60 تا 72 میں گزر چکا ہے۔ متعلقہ حواشی ملاحظہ فرما لئے جائیں۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.