فهرس الكتاب

الصفحة 5085 من 6348

[25] زَقُّوْمٍ بمعنی تھوہر کا درخت جس کے پتے چوڑے، موٹے ' بڑے بڑے اور خار دار ہوتے ہیں۔ ذائقہ میں نہایت کڑوا اور اس کا لعاب زہریلا ہوتا ہے۔ بدن کے کسی حصہ سے لگ جائے تو پھوڑے پھنسیاں نکل آتی ہیں۔ مزید تشریح کے لیے دیکھئے سورۃ صافات کی آیت نمبر 64 کا حاشیہ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت