کتاب کا نام: تفسیر تیسیر القرآن - مصنف: مولانا عبدالرحمٰن کیلانی - ناشر: مکتبۃ السلام - اشاعت کا سال: 1432ھ - ماخذ: شاملہ اردو
[ 47] جب ان لوگوں کی سرکشی اور مخالفت اس حد تک پہنچ گئی اور حضرت لوط علیہ السلام ان کے راہ راست پر آنے سے مایوس ہوگئے تو اس وقت آپ نے اللہ تعالیٰ سے دعا کی کہ جس طریقے سے تو مناسب سمجھے میری مدد فرما اور مجھے ان لوگوں سے نجات دے۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.