کتاب کا نام: تفسیر تیسیر القرآن - مصنف: مولانا عبدالرحمٰن کیلانی - ناشر: مکتبۃ السلام - اشاعت کا سال: 1432ھ - ماخذ: شاملہ اردو
[19] حقیقت تو وہی کچھ ہے جو تمہیں بتادی گئی ہے۔ اب یہ بات ہر شخص کی پسند اور ارادہ و اختیار پر منحصر ہے کہ ہدایت کی طرف آگے بڑھتا ہے۔ یا گمراہی کی دلدلوں میں ہی پھنسا رہنا چاہتا ہے۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.