فهرس الكتاب

الصفحة 4748 من 6348

[18] سیدنا ابراہیم کے ہاں فرشتوں کا سیدنا اسحٰق کی خوشخبری دینے کا ذکر پہلے سورۃ ہود کی آیت 69 تا 76، سورۃ حجر آیت 51 تا 60 اور سورۃ عنکبوت کی آیت نمبر 31، 32 میں گزر چکا ہے وہ حواشی بھی دیکھ لیے جائیں۔

[19] سیدنا ابراہیم علیہ السلام کے ہاں فرشتوں کی آمد:۔ یہ معزز مہمان فرشتے تھے اور بعض مفسرین کے نزدیک یہ تین فرشتے تھے۔ سیدنا جبرائیل، سیدنا میکائیل اور سیدنا اسرافیل جو انسانی شکلوں میں آئے تھے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت