فهرس الكتاب

الصفحة 3133 من 6348

[105] یہ وہی شعیب علیہ السلام ہیں جو حضرت موسیٰ علیہ السلام کے سسر تھے اور حضرت موسیٰ علیہ السلام نے ان کے ہاں آٹھ دس سال تربیت حاصل کی تھی۔ پانچویں نسبت پر حضرت یعقوب علیہ السلام سے جا ملتے ہیں۔ شجرہ نسب یہ ہے شعیب بن میکیل بن یثجر بن لاوی بن یعقوب علیہ السلام

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت