کتاب کا نام: تفسیر تیسیر القرآن - مصنف: مولانا عبدالرحمٰن کیلانی - ناشر: مکتبۃ السلام - اشاعت کا سال: 1432ھ - ماخذ: شاملہ اردو
[63] بعض یہودی علماء اپنے عزیزوں کو جو مسلمان ہوگئے تھے۔ کہتے تھے کہ اسی دین (اسلام) پر قائم رہو کیونکہ یہ دین برحق ہے۔ مگر بعض دنیوی مفادات کی بنا پر خود مسلمان نہیں ہوتے تھے۔ تب یہ آیت نازل ہوئی اور یہ حکم سب کے لیے عام ہے۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.