فهرس الكتاب

الصفحة 2273 من 6348

[8] علماء انبیاء کے وارث ہیں:۔ یہاں وراثت سے مراد علم دین کی وراثت ہے۔ کیونکہ انبیاء کی یہی وراثت ہوتی ہے۔ جیسا کہ ارشاد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم ہے "ان العلماء ھم ورثۃ الانبیاء" (بخاری، کتاب العلم، باب العلم قبل القول والعمل) ''یعنی علماء حضرات ہی انبیاء کے وارث ہوتے ہیں'' پھر میرے اس لڑکے کو اپنا پسندیدہ بھی بنایا اس کا یہ مطلب ہے کہ اس کے اخلاق و کردار اس قدر پاکیزہ ہوں کہ وہ سب لوگوں کی نظر میں مقبول و محبوب اور پسندیدہ ہو۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت