کتاب کا نام: تفسیر تیسیر القرآن - مصنف: مولانا عبدالرحمٰن کیلانی - ناشر: مکتبۃ السلام - اشاعت کا سال: 1432ھ - ماخذ: شاملہ اردو
[20] سجدہ سے ابلیس کا انکار:۔ ابلیس کے سجدہ سے انکار کرنے کے بعد اللہ تعالیٰ اور ابلیس میں جو مکالمہ ہوا اس کا بیان پہلے سورۃ اعراف کے دوسرے رکوع کی آیت نمبر 13 حاشیہ نمبر 12 میں گزر چکا ہے۔ وہی حواشی ملاحظہ فرما لیں۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.