فهرس الكتاب

الصفحة 99 من 457

'' سَیَأْتِیْکُمْ أَقْوَامٌ یَطْلُبُوْنَ الْعِلْمَ۔ فَإِذَا رَأَیْتُمُوْھُمْ فَقُوْلُوا لَھُمْ:'' مَرْحَبًا! مَرْحَبًَا بِوَصِیَّۃِ رَسُولِ اللّٰہِ صلی اللّٰه علیہ وسلم، وَاقْنُوُھُم ''۔ [1]

''عنقریب تمہارے پاس قومیں علم طلب کرنے کے لیے آئیں گی، پس تم جب انہیں دیکھو، تو ان سے کہو:'' رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی وصیت کے مطابق خوش آمدید ! خوش آمدید! اور انہیں تعلیم دو۔'' [2]

[2] یعنی ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی وصیت پر عمل کرتے ہوئے تمارا خیر مقدم کرتے ہوئے تمہیں خوش آمدید کہتے ہیں۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت