کو بھی یہ عظیم فکر نصیب فرما دے۔ اِنَّـہُ سَمِیْعٌْمُجِیْب۔
اس حدیث شریف میں یہ بات واضح ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے '' اللہ تعالیٰ کو یاد کرو'' اور '' موت اپنی سختیوں کے ساتھ آ چکی '' کو دو دو بار فرمایا۔ دوران تعلیم و تربیت ضروری بات کو دہرانے کا فائدہ اہل فہم و نظر سے مخفی نہیں۔ [1]