فهرس الكتاب

الصفحة 356 من 457

فقیر طلبہ کو اپنی ذاتِ اطہر اور اہل پر ترجیح

ہمارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اپنے فقیر شاگردوں کو خود اپنے نفس پاک اور اپنے اہل و عیال پر ترجیح دیتے تھے۔ ذیل میں توفیق الٰہی سے اس سلسلے میں دو واقعات پیش کیے جارہے ہیں:

۱۔ اہل صفہ کو اپنے اور اہل خانہ سے پہلے دودھ پلانا:

امام بخاری رحمہ اللہ تعالیٰ نے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت نقل کی ہے کہ انہوں نے بیان فرمایا:

''آ للّٰہِ الَّذِيْ لاَ إِلٰہَ إِلاَّ ھُوَ، إِنْ کُنْتُ لَأَعْتَمِدُ بِکَبِدِيْ عَلَی الْأَرْضِ مِنَ الْجُوْعِ، وَإِنْ کُنْتُ لَأَشُدُّ الْحَجَرَ عَلَی بَطْنِيْ مِنَ الْجُوْعِ۔ وَلَقَدْ قَعَدْتُ یَوْمًا عَلَی طَرِیْقِھِمْ الَّذِيْ یَخْرُجُونَ مِنْہُ، فَمَرَّ أبُوبَکْرٍ رضی اللّٰه عنہ، فَسَأَلْتُہٗ عَنْ آیَۃٍ مِنْ کِتَابِ اللّٰہِ، مَا سَأَلْتُہُ إِلاَّ لِیُشْبِعَنِيْ، فَمَرَّ وَلَمْ یَفْعَلْ۔

ثُمَّ مَرَّ بِيْ عُمَرُ رضی اللّٰه عنہ فَسَأَلْتُہٗ عَنْ آیَۃٍ مِنْ کِتَابِ اللّٰہِ، مَا سَأَلْتُہٗ إِلاَّ لِیُشْبِعَنِيْ، فَمَرَّ وَلَمْ یَفْعَلْ۔

ثُمَّ مَرَّ بِيْ أَبُو الْقَاسِمِ صلی اللّٰه علیہ وسلم، فَتَبَسَّمَ حِیْنَ رَآنِيْ، وَعَرَفَ مَا فِيْ نَفْسِيْ، وَمَا فِيْ وَجْھِيْ، ثُمَّ قَالَ:'' یَا أَبَا ھِرٍّ!''۔

قُلْتُ:'' لَبَّیْکَ رَسُولَ اللّٰہِ! ''۔ قَالَ:'' اِلْحَقْ ''۔

وَمَضَی، فَاتَّبَعْتُہٗ، فَدَخَلَ، فَاسْتَأْذَنَ، فَأُذِنَ لِيْ، فَدَخَلَ،

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت