فهرس الكتاب

الصفحة 213 من 457

سبب ہے۔ پھر اس کی تفسیر میں بیان کیا گیا کہ وہ مغفرت و رحمت کی دعا ہے اور کسی کے لیے مغفرت و رحمت کا عطا کیا جانا تمام انعامات سے بلند و بالا ہے۔''

خلاصہ گفتگو یہ کہ ہمارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم دورانِ تعلیم بسا اوقات اپنی گفتگو کا اجمالی خاکہ پیش فرماتے اور پھر اس کے بعد تفصیل سے گفتگو فرمایا کرتے تھے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت