''ایک تازہ جائزہ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ 21 فی صد امریکی خواتین نے بیان کیا ہے کہ انہیں چودہ سال ہی کی عمر میں اغوا کیا گیا۔''
5۔ مذکورہ بالا کتاب ہی میں بیان کیا گیا ہے:
''ایک دوسری جائزہ رپورٹ میں بتلایا گیا ہے کہ ہر آٹھ سفید فام امریکی خواتین میں سے ایک سے زیادہ عورتوں کو بیس سال کی عمر میں اغوا کیا گیا''۔ [یعنی 12,7 فیصد سے زیادہ خواتین]
6۔ سابقہ کتاب ہی میں یہ بھی لکھا گیا ہے:
ایک اور رپورٹ میں بیان کیا گیا ہے:
''ہر سترہ میں سے ایک خاتون نے بتلایا کہ اس کو چودہ سال یا اس سے بھی چھوٹی عمر میں اغوا کیا گیا تھا۔''
7۔ ''خواتین:ایک جائزہ''نامی کتاب میں شائع کیا گیا: