فهرس الكتاب

الصفحة 287 من 320

''دیگر تمام جرائم کے مقابلے میں مغربی اقوام میں عورتوں کے اغوا کے جرائم میں سب سے زیادہ تیز رفتاری سے اضافہ ہو رہا ہے۔جنسی اباحیت کی بنا پر اغوا کی وارداتوں میں کمی کا نظریہ صحیح ثابت ہوتا نظر نہیں آ رہا۔''

2۔ ''اغوا''نامی کتاب میں بیان کیا گیا ہے:

''ریاست ہائے متحدہ امریکہ میں 1982ء میں عورتوں کی وارداتوں کی رپورٹوں میں 1970ء کے مقابلے میں دگنا اضافہ ہوا۔ان کی تعداد 37860سے 77763 ہو گئی۔''

3۔ مذکورہ بالا کتاب میں یہ بھی تحریر کیا گیا ہے:

''ریاست ہائے متحدہ امریکہ کی قومی جائزہ جرائم رپورٹ 1979ء کے مطابق اغوا کے صرف 50 فیصد حادثات کی پولیس کو رپورٹ کی گئی۔''

4۔ ''ہم نمبر ایک ہیں'' نامی کتاب میں تحریر کیا گیا ہے:

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت