فهرس الكتاب

الصفحة 38 من 320

فصل دوئم

خواتین کے نیکی کا حکم دینے اور برائی سے روکنے کے واقعات

مبحث اوّل:…خواتین کا عام لوگوں،اقربا اور معارف کو نیکی کا حکم دینا اور برائی سے روکنا

مبحث دوئم:…خواتین کا علماء اور طلبہ کا احتساب

مبحث سوئم:…خواتین کا اہلِ اقتدار کا احتساب

فصل سوئم

بازار میں عورت بحیثیت ِ محتسبہ

مبحث اوّل:…بازار میں بحیثیت ِ محتسبہ عورت کی تقرری کی ممانعت کے دلائل

مبحث دوئم:…چند شبہات اور ان کی حقیقت

حرفِ آخر

نتائج کتاب

اپیل

ضروری وضاحت:

لفظ [احتساب] سے مراد:

کتاب میں لفظ [احتساب] کثرت سے استعمال کیا گیا ہے۔اس سے مراد [امر بالمعروف اور نہی عن المنکر] ہے۔یا بالفاظ دیگر نیکی کا حکم دینا،اور برائی سے روکنا ہے۔ [1]

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت