''أَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ صلي اللّٰه عليه وسلم کَانَ یَقُوْلُ:
''اَللّٰھُمَّ اجْعَلْ أَوْسَعَ رِزْقِکَ عَلَيَّ عِنْدَکِبْرِ سِنِّيْ وَانْقِطَاعِ عُمْرِيْ۔'' [1]
بلاشبہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کہا کرتے تھے:
'' ( اے اللہ اپنی جانب سے(عطا کردہ) میرا سب سے کشادہ رزق میری کہن سالی اور میری عمر کے ختم ہونے کے وقت فرما دیجیے)۔
''یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ! انس: آپ کا خادم، اللہ تعالیٰ سے اس کے لیے دعا کیجئے۔''
آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے (دعا کرتے ہوئے) کہا:
'' اَللّٰھُمَّ أَکْثِرْ مَالَہٗ وَوَلَدَہٗ، وَبَارِکْ لَہٗ فِیْمَآ أَعْطَیْتَہٗ '' [2]
( اے اللہ! اس کے مال اور اولاد کو زیادہ کر دیجیے اور آپ نے اسے جو کچھ عطا فرمایا ہے، اس میں اس کے لیے برکت فرما دیجیے) ۔
تنبیہ:
یہ دعا اپنے لیے حسبِ ذیل الفاظ کے ساتھ پڑھی جائے گی:
[2] متفق علیہ: صحیح البخاري، کتاب الدعوات، باب الدعآء بکثرۃ المال والولد مع البرکۃ، رقم الحدیثین ۶۳۷۸ و ۶۳۷۹، ۱۱/۱۸۲؛ و صحیح مسلم، کتاب فضائل الصحابۃ، باب من فضائل أنس بن مالکt، رقم الحدیث ۱۴۱۔ (۲۴۸۰) ،۴/۱۹۲۸: الفاظِ حدیث صحیح البخاري کے ہیں۔