فهرس الكتاب

الصفحة 122 من 211

(سُبْحَانَ اللّٰہِ وَبِحْمَدْہٖ) کا ذکر

رزق کے اسباب میں سے ایک (سُبْحَانَ اللّٰہِ وَبِحْمَدْہِ) کا ذکر کرنا ہے۔ اس بارے میں حسبِ ذیل دو عنوانات کے ضمن میں قدرے تفصیل ملاحظہ فرمایئے:

ا: دلیل

ب: شیخ البانی کا بیان

ا: دلیل:

امام احمد اور امام بخاری نے حضرت عبد اللہ بن عمرو بن العاص رضی اللہ عنہما کے حوالے سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت نقل کی ہے، کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:

''إِنَّ نَبِيَّ اللّٰہِ نُوْحًا - علیہ السلام - لَمَّا حَضَرَتْہُ الْوَفَاۃُ، قَالَ لِابْنِہٖ:

''إِنِّيْ قَاصٌّ عَلَیْکَ الْوَصِیَّۃَ:

آمُرُکَ بِاثْنَتَیْنِ، وَأَنَہَاکَ عَنِ اثْنَتَیْنِ:

آمُرُکَ بِ ''لَآ إِلٰہَ إِلَّا اللّٰہُ؛……

''وَسُبْحَانَ اللّٰہِ وَبِحَمْدِہٖ'' ، فَإِنَّہَا صَلَاۃُ کُلِّ شَيْئٍ، وَبِہَا یُرْزَقُ الْخَلْقُ۔

وَأَنْہَاکَ عَنِ ''الشِرْکِ'' وَ ''الْکِبْرِ۔'' [1]

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت