فهرس الكتاب

الصفحة 168 من 211

سلام کہہ کر گھر میں داخل ہونا

مسجد کی طرف جانا

جہاد فی سبیل اللہ کے لیے نکلنا

مریض کی عیادت

حق بات میں حاکم کی نصرت

غیبت کیے بغیر گھر بیٹھنا

مذکورہ بالا آٹھ اعمال میں سے ہر ایک عمل رزق کے اسباب میں سے ہیں۔ توفیقِ الٰہی سے اس مقام پر ان کے متعلق حسبِ ذیل دو عنوانوں کے ضمن میں گفتگو کی جائے گی:

ا: دو روایات

ب: ان ر وایات کے حوالے سے دو باتیں

ا: دو روایات:

۱: امام ابن حبان نے حضرت ابوامامہ رضی اللہ عنہ کے حوالے سے روایت نقل کی ہے، کہ بلاشبہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:

''ثَلَا ثَۃٌ کُلُّہُمْ ضَامِنٌ عَلَی اللّٰہِ: إِنْ عَاشَ رُزِقَ وَکُفِيَ، وَإِنْ مَّاتَ أَدْخَلَہُ اللّٰہُ الْجَنَّۃَ:

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت