فهرس الكتاب

الصفحة 105 من 211

احسان

رزق کے اسباب میں سے ایک (احسان) ہے۔ اس سلسلے میں حسبِ ذیل دو عنوانات کے ضمن میں تفصیل ملاحظہ فرمائیے:

ا: دلیل

ب: دلیل کے حوالے سے تین باتیں

ا: دلیل:

ارشادِ باری تعالیٰ:

{لِلَّذِیْنَ اَحْسَنُوْا فِیْ ہٰذِہِ الدُّنْیَا حَسَنَۃٌ وَ لَدَارُ الْاٰخِرَۃِ خَیْرٌ وَ لَنِعْمَ دَارُ الْمُتَّقِیْنَ} [1]

(جن لوگوں نے(احسان) کیا، اُن کے لیے اس (دنیا میں حسنۃ) ہے اور آخرت کا گھر تو یقینا کہیں بہتر ہے اور وہ بے شک متقیوں کا گھر اچھا ہے۔ )

ب: دلیل کے حوالے سے تین باتیں:

مذکورہ بالا آیتِ کریمہ میں اللہ تعالیٰ نے (الإحسان) والوں کے لیے (دنیا میں حسنۃ) عطا کرنے کا وعدہ فرمایا ہے۔ اسی حوالے سے ذیل میں تین باتیں ملاحظہ فرمائیے:

۱: (الإحسان) سے مراد:

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت