نیچے سے رزق کے دروازوں کو کھول دیتے۔ اہلِ اسلام کے لیے بھی یہی وعدہ ہے، کہ اگر وہ اللہ تعالیٰ کے اپنی طرف نازل کردہ کلام پاک قرآن مجید پر عمل پیرا ہوجائیں، تو وہ اُن کے لیے آسمان و زمین سے اپنی برکتوں اور رحمتوں سے رزق کی فراوانی فرمادیں گے۔
ربّ کریم ہمیں اور ہماری نسلوں کو اپنی اس عظیم الشان پیشکش سے خوب فیض یاب ہونے کی توفیق سے نوازیں۔ آمین یَا حَيُّ یَا قَیُّوْمُ۔
ج: تنبیہ:
(تورات و انجیل اور قرآنِ کریم کے قائم کرنے) کے متعلق حسبِ ذیل تین باتیں پیشِ نظر رہیں: