فهرس الكتاب

الصفحة 132 من 211

اللّٰہُ مِنْ فَضْلِہٖ میں آزاد لوگوں اور غلاموں میں سے، غریب شادی کرنے والے کے لیے، اللہ تعالیٰ کی جانب سے وعدہ ہے، کہ یقینا اللہ تعالیٰ اسے غنی کریں گے اور اللہ تعالیٰ وعدہ کی خلاف ورزی نہیں کرتے۔)

''عِدَۃُ اللّٰہِ لِلْفَقِیْرِ إِذَا تَزَوَّجَ بِالْغِنٰی۔'' [1]

(اللہ تعالیٰ کا فقیر کو، نکاح کرنے پر، غنی کرنے کا وعدہ۔)

۲: حدیث (ثَـلَاثٌ کُلُّہُمْ …الخ) پر تحریر کردہ عنوانات:

نمبر ۲ کے تحت ذکر کردہ حدیث پر تین محدثین کے تحریر کردہ عنوانات درجِ ذیل ہیں:

ا: امام ترمذی رقم طراز ہیں:

(بَابُ مَا جَآئَ فِيْ الْمُجَاہِدِ وَالْمُکَاتَبِ وَالنَّاکِحِ، وَعَوْنِ اللّٰہِ إِیَّاہُمْ ) [2]

(مجاہد، مکاتَب اور نکاح کرنے والے، اور اللہ تعالیٰ کے ان تینوں کی مدد کرنے کے بارے میں، جو آیا ہے، اس کے متعلق باب)

(بَابُ مَعُوْنَۃِ اللّٰہِ النَّاکِحَ الَّذِيْ یُرِیْدُ الْعَفَافَ) [3]

[2] جامع الترمذي، أبواب فضائل الجہاد، ۵/۲۴۲۔

[3] سنن النسائي، کتاب النکاح، ۶/۶۱۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت