فهرس الكتاب

الصفحة 127 من 211

''تَزَوَّجُوْا النِّسَآئَ فَإِنَّہُنَّ یَأْتِیْنَکُمْ بِالْمَالِ۔'' [1]

''خواتین سے شادی کرو، پس بلاشبہ وہ تمہارے پاس مال لاتی ہیں''

۴: امام ابن ابی حاتم نے حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ سے روایت نقل کی ہے، (کہ) انہوں نے فرمایا:

''أَطِیْعُوْا اللّٰہَ فِیْمَآ أَمَرَکُمْ بِہٖ مِنَ النِّکَاحِ یُنْجِزْ لَکُمْ مَا وَعَدَکُمْ مِنَ الْغِنٰی۔ قَالَ تَعَالٰی: {اِِنْ یَّکُوْنُوْا فُقَرَآئَ یُغْنِہِمُ اللّٰہُ مِنْ فَضْلِہٖ} ۔'' [2]

(تم نکاح کے بارے میں اللہ تعالیٰ کے حکم کی تعمیل کرو، وہ تونگری کے سلسلے میں تمہارے ساتھ کیا ہوا وعدہ، پورا فرمائیں گے۔اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا: (ترجمہ: اگر وہ محتاج ہوں گے(،تو) اللہ تعالیٰ انہیں اپنے فضل سے غنی کر دیں گے۔)

۵: امام بغوی نے حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ سے نقل کیا ہے، کہ انہوں نے فرمایا:

''عَجِبْتُ لِمَنِ ابْتَغَی الْغِنٰی بِغَیْرِ النِّکَاحِ، وَاللّٰہُ عَزَّوَجَلَّ یَقُوْلُ: {اِِنْ یَّکُوْنُوْا فُقَرَآئَ یُغْنِہِمُ اللّٰہُ مِنْ فَضْلِہٖ} ۔'' [3]

[2] تفسیر ابن کثیر ۳/۳۱۵؛ نیز دیکھئے: الیسیر في اختصار تفسیر ابن کثیر ص ۱۲۷۱؛ وتفسیر غرائب القرآن ورغائب الفرقان، ۱۸/ ۸۴ (المطبوع بہامش تفسیر الطبري) ؛ والإکلیل في استنباط التنزیل ص ۱۹۳۔

[3] تفسیر البغوي ۳/۳۴۲۔ نیز ملاحظہ ہو: المصنف لعبد الرزاق، کتاب النکاح، باب وجوب النکاح وفضلہ، رقم الروایۃ ۱۰۳۸۵ و ۱۰۳۹۳، ۶/۱۷۰۔ ۱۷۱ و ۱۷۳ ؛ وأحکام القرآن للجصاص ۳/۳۲۰؛ وتفسیر القرطبي ۱۲/۲۴۱۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت