کتاب کا نام: رزق کی کنجیاں - مصنف: پروفیسر ڈاکٹر فضل الٰہی - ناشر: دار النور اسلام آباد - اشاعت کا سال: مئی 2014ء - صفحات کی تعداد: 197 - ماخذ: شاملہ اردو
رزق کے طلب گار، پریشانیوں سے نجات کے خواہاں اور جنت جانے کے
خواہش مند لوگ مذکورہ بالا آٹھ خصلتوں میں سے ہر ایک خصلت کو اپنی زندگی کا حصہ بنائیں۔ اَللّٰہُمَّ اجْعَلْنَا بِرَحْمَتِکَ مِنْہُمْ۔ إِنَّکَ سَمِیْعٌ مُّجِیْبٌ۔ [1]