فهرس الكتاب

الصفحة 100 من 211

''وہ قرآن (کریم) ہے۔'' [1]

اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں: انہوں (یعنی اہلِ کتاب) نے الفرقان (یعنی قرآن کریم) پر عمل کیا، جو اُن کی جانب نازل کیا گیا اور جسے (حضرت) محمد صلی اللہ علیہ وسلم لائے۔ [2]

(( جو ان کے رب کی جانب سے ان کی طرف نازل کیا گیا) یعنی قرآن (کریم) ۔) [3]

''جو ان کے رب کی جانب سے ان کی طرف نازل کیا گیا) قرآن مجید سے، (جو کہ) ان کی کتابوں کی تصدیق کرنے والا ہے۔'' [4]

۲: تورات و انجیل اور (نازل من اللہ) کو (قائم کرنے) کے معانی:

چھ مفسرین کے اقوال:

''ان کا (تورات کا قائم کرنا) اس کے مطابق عمل کرنا ہے۔'' [5]

''اگر وہ، جو کچھ تورات و انجیل میں ہے، اس پر عمل کرتے اور جو کچھ اُن پر الفرقان (یعنی قرآن مجید) میں نازل کیا گیا، پر عمل کرتے۔'' [6]

[2] ملاحظہ ہو: تفسیر الطبري ۱۰/۴۶۲۔

[3] تفسیر القرطبي ۶/۲۴۱۔

[4] تفسیر أبي السعود ۳/۶۰۔

[5] بحوالہ: تفسیر الطبري ۱۰؍۴۶۴۔

[6] المرجع السابق ۱۰؍۴۶۲۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت