فهرس الكتاب

الصفحة 6332 من 6343

اے رسول تو ان جوشیلے دشمنوں کی پرواہ نہ کر بلکہ اپنی حقانی تعلیم لوگوں کو بتانے کو کہہ کہ بھائیو ! دل لگا کر میری تسلیم سنو بات یہ ہے کہ اللہ اپنی ذات اور صفات میں ایک ہے نہ اس کی ذات جیسی کوئی ذات ہے نہ اس کی صفات جیسی کسی کی صفات ہیں باوجود اس کے اللہ اپنے قدرتی کاموں میں ہر ایک مخلوق سے بے نیاز اور بے پرواہ ہے اس کا کوئی کام کسی مخلوق پر موقوف نہیں نہ اس نے کسی کو جنا نہ کسی سے وہ جنا گیا یعنی نہ وہ کسی کا والد ہے نہ مولود نہ اس کی ذات برادری کا کوئی دوسرا ہمسر ہے۔ اللھم نؤمن بک وبصفاتکٖ

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت