کتاب کا نام: تفسیر ثنائی - مصنف: ثنا اللہ امرتسری - اشاعت کا سال: ء 1895 ھ 1313 - ماخذ: شاملہ اردو
پس آج قیامت کے روز تم جیسے باطنی کافروں سے اور نہ دوسرے ظاہری کافروں سے مالی عوض لیا جائے گا۔ اس لئے کہ تمہارا سب کا ٹھکانہ جہنم ہے یہی جہنم گویا تمہاری رفیق ہے اور سن رکھو کہ وہ بہت بری جگہ ہے۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.