کتاب کا نام: تفسیر ثنائی - مصنف: ثنا اللہ امرتسری - اشاعت کا سال: ء 1895 ھ 1313 - ماخذ: شاملہ اردو
انسان کی ہدایت کے لئے یہ کافی ہے کہ وہ صرف اپنی ہستی پر غور کرے اور سوچے کہ اس پر ایک وقت ضرور آچکا ہے کہ وہ کچھ نہ تھا' جس کی عمر اس وقت بیس سال کی ہے وہ بیس سال پہلے کچھ نہ تھا جس کی عمر اس وقت تیس سال ہے وہ تیس سے پہلے کچھ نہ تھا
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.