فهرس الكتاب

الصفحة 5880 من 6343

ان لوگوں کو روز حساب کی اطلاع دی جاتی ہے تو بجائے ڈرنے کے الٹے معاندانہ سوال کرتے ہیں کہتے ہیں یہ دن کب ہوگا تم ان لوگوں کو بتائو کہ جس روز یہ ہونا ہے اس کے حصے دو ہیں پہلا حصہ فنا کا جب یہ موجودہ سورج لپیٹ دیا جائے گا یعنی یہ سارا نظام شمیا برباد کردیا جائے گا۔ اور جب سورج لپیٹ لئے جانے سے ستارے بے نور ہوجائیں گے اور کو ہی سلسلہ سب برباد کر کے پہاڑوں کو ان کی جگہ سے چلایا جائے گا یعنی پہاڑوں کو گر کر زمین کو میدان صاف کردیا جائے گا

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت