فهرس الكتاب

الصفحة 538 من 908

ہوا ہے]

دوات مکحلہ و کلک میل برگیرند کشند جدول کحلی بعین فتانی

[سرمے دانی کی دوات اور سرمچو کا قلم پکڑتے ہیں اور عین فتانی پر سرمے کا جدول بنا دیتے ہیں ]

کنند زیر و زبر پیش چشم مثرگاں را زنند غمزہ بہ تبدیع آل مروانی

[آنکھ کی پیش کو زبر و زیر کر دیتے ہیں،پلکوں اور آبروؤں کے ساتھ آل مروان جیسے ناز و انداز کرتے ہیں ]

بکار بردہ برخ غاز ہائے گلگوں را جلا دہند تو گوئی بلوحِ عنوانی

[چہرے پر گل رنگ غازوں کا استعمال کیا گیا ہے،تو کہہ سکتا ہے کہ انھوں نے اس کو لوحِ عنوانی کے ساتھ چمک دار بنا دیا ہے]

بآب لولو لالا ورنگ زر مذاب الف کشیدہ زبینی بروے نورانی

[نورانی چہرے پر موتی،گلِ لالہ اور پگھلائے ہوئے سونے کے پانی کے ساتھ ناک کی الف بنائی گئی ہے]

زخالہا کہ برخسار مشک سا کردند فتادہ بر ورق گل نقط اگردانی

[رخسار پر بنے ہوئے تلوں نے اس کو مشک کی طرح کا بنا دیا ہے،اگر تو سمجھے تو یوں لگتا ہے کہ پھول کی پتیوں پر نقطے لگے ہوئے ہیں ]

زتنگیِ دہن از بہر صفر آیہ کنند بخندہ روزنی در لعلک بدخشانی

[منہ کی تنگی اور چڑچڑے پن کے لیے مسکراہٹ کے ساتھ بدخشانی یاقوت میں سوراخ کرتے ہیں ]

نہفتہ در عربی حلہ ہند بفریبند نمودہ رنگ مسی سدہائے دندانی

[عربی حلے میں ہند چھپا ہوا ہے،سیکڑوں دانتوں میں فریب کے ساتھ تانبے کا رنگ ظاہر کیا ہوا ہے]

بنسخ حسن خطِ نو خطان چہ دامانہا کہ شستہ اند بآبِ چہ زنخدانی

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت