فهرس الكتاب

الصفحة 537 من 908

[اپنے سر اور رخسار پر اعجاز کا پردہ ڈالے ہوئے ہے،خوش ادائی میں وہ حد انسانی سے برتر ہے]

بصورتی ہمہ آیات صنع یزدان ست بمعنی ہمہ تصدیق ہائے ایمانی

[ظاہر میں اللہ تعالیٰ کی تحقیق کی تمام نشانیاں رکھتا ہے اور باطن میں ایمان کی تمام تصدیقات ہیں ]

بدودمانِ قدم جملہ ثابت النسب اند

بہ پاکدامنی از اتہام حدثانی

[خاندانِ ولادت کے ساتھ سب ثابت النسب ہیں،اپنی پاکدامنی کے ساتھ اختراعی تہمت سے (پاک صاف ہیں) ]

یقینم آنکہ ز بالائے عرش می نازند گرفتہ تربیت اندر کنار ربانی

[مجھے یقین ہے کہ وہ جو عرش کے اوپر سے ناز کرتا ہے،اس نے ربانی پہلو میں تربیت پائی ہے]

چنیں جمال نخیزد میان انس و ملک نہ درمیان پریزادگان حورانی

[اس طرح کا حسن و جمال انس و ملک میں ہے نہ حورانی پری زادوں میں ]

یگان دوگان ہمہ نجما بجلوہ افروزی چو نجم ہائے ثواقب برجم شیطانی

[اکیلا اور دو سب ستارے جلوہ افروزی میں ان ستاروں کی طرح ہیں،جو شیطانوں کو رجم کرنے کے لیے بنائے گئے ہیں ]

فرود آمدہ چون مہ بحجلہ ناموس شدند نور فشان در جہان ظلمانی

[وہ حجرۂ ناموس میں ماہتاب بن کر اترا اور اندھیری دنیا میں ایک پھیلنے والا نور بن گیا]

بہ تخت عاج نشینند و زلف بکشایند سواد چشم تماشا کنند ارزانی

[وہ ہاتھی کے دانت سے بنے تخت پر بیٹھے اور زلف کھینچ کر قریب کر لیا،آنکھ سستا نظارہ کرتی ہے]

بوسمہ کہ بمدات ابروان بستند برند آب زبرجد و رنگ مرجانی

[آبروؤں کے کناروں پر ایسا وسمہ لگایا گیا،جس پر زبرجد کا پانی اور مرجان کا رنگ چڑھا

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت