فهرس الكتاب

الصفحة 5443 من 6343

تفسیر وتشریح۔

(1) یہ سورۃ مکی ہے اور اس کے نزول کا زمانہ بھی سورۃ الحاقہ کا ہے اس سورۃ میں بھی کفار کو تنبیہ کی گئی ہے جو قیامت اور جنت ودوزخ کا مذاق اڑاتے تھے اور کہتے تھے، لے آؤ وہ قیامت جس سے تم ڈراتے ہو، اور رسول اکرم صلی اللہ کو صبر وتحمل کی تلقین کی گئی ہے کہ آپ ان کے تمسخر کی پروا نہ کریں، یہ اپنے بے ہودہ مشغلوں کا انجام خود دیکھ لیں گے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت