فهرس الكتاب

الصفحة 1979 من 6343

آیت (64) میں فرمایا تھا کہ الکتاب کا نزول ہدایت و رحمت ہے۔ آیت (65) میں فرمایا یہ معاملہ ایسا ہی ہے جیسے باران رحمت کا نزول۔ وہ مردہ زمین کو زندہ کردیت ہے۔ یہ مردہ دلوں کو زندہ کردیتا ہے۔ اس اسلوب موعظت کی تشریح پچھلی سورتوں کے نوٹوں میں گزر چکی ہے۔ نیز تفسیر فاتحہ میں۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت