کتاب کا نام: تفسیر ترجمان القرآن - مصنف: مولانا ابوالکلام آزاد - اشاعت کا سال: ء 1931 ھ 1350 - ماخذ: شاملہ اردو
تفسیر وتشریح۔
(1) یہ سورۃ بھی مدنی ہے مدینہ طیبہ کے ابتدائی دور میں نازل ہوئی بعض کے نزدیک اس کا ابتدائی حصہ مکی ہے اور اس سورۃ میں ایمان وطاعت کی طرف دعوت دی گئی ہے اور اس میں اخلاق حسنہ کی تعلیم ہے۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.