فهرس الكتاب

الصفحة 4333 من 6343

(8) آیت 21 میں شرکاء سے مراد وہ بت نہیں ہیں جن کی وہ پوجا کرتے تھے بلکہ ان سے وہ روسا مراد ہیں جوان کے لیے حلال وحرام کے طریقے مقرر کرتے اور اللہ کے حکم کے خلاف اپنے پاس سے شریعت وفقہ کی تدوین کرتے جیسے یہودی علماء کے متعلق فرمایا: یکتبون الکتاب بایدیھم ثم یقولونو ھذا من عنداللہ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت