فهرس الكتاب

الصفحة 5372 من 6343

(2) مکہ کے سردار کہتے تھے کہ ہم دنیا میں جونعمتیں مل رہیں وہ ہماری اللہ کے ہاں مقبول ہونے کی علامت ہے لہذا اگر کوئی آخرت ہے تو وہاں بھی ان نعمتوں سے سرفراز کیا جائے گا اس کے جواب میں آیت 35 سے فرمایا کہ یہ بات عقل سے بعید ہے کہ اللہ تعالیٰ فرمانبرداربندوں اور مجرموں میں فرق نہ کرے، خالق کائنات کے ہاں اندھیر نہیں ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت