فهرس الكتاب

الصفحة 3238 من 6343

(7۔ حضرت لوط(علیہ السلام) کا ظہور۔

الف) حضرت لوط حضرت ابراہیم کے بھتیجے تھے اور بحرمیت کے کنارے سدوم میں مقیم تھے یہ معاملہ وہیں پیش آیا تورات میں ہے کہ ان پر آگ اور گندھک کی بارش ہوئی تھی قرآن میں ہے کہ پتھر گرے تھے دونوں بیانوں کو جمع کرنے سے معلوم ہوتا ہے کہ ایسی حالت پیش آئی ہوگی جیسی آتش فشاں پہاڑوں کے پھٹنے سے واقع ہوتی ہے سورۃ ہود میں مفصل قصہ مذکور ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت