فهرس الكتاب

الصفحة 2580 من 6343

آیت (78) میں اسی صورت حال کی طرف غالبا اشارہ کیا گیا ہے۔

آیت کا ایک مطلب یہ بھی ہوسکتا ہے الحرث سے مقصود کوئی خاص کھیتی ہو اور غنم القوم سے کسی خاص گروہ کی بکریاں یعنی کسی کا کھیت تھا اور کسی کی بکریاں اس میں جا پڑی تھیں۔ اس جھگڑے کا فیصلہ دونوں نے کیا۔ حضرت داؤأد نے بھی اور حضرت سلیمان نے بھی اور فیصلہ حضرت سلیمان کا زیادہ قوی اور اوفق تھا۔ مزید تشریح عام تفاسیر میں ملے گی۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت