کتاب کا نام: تفسیر ترجمان القرآن - مصنف: مولانا ابوالکلام آزاد - اشاعت کا سال: ء 1931 ھ 1350 - ماخذ: شاملہ اردو
(9) آیت 69، 70 میں اللہ تعالیٰ کی آیات میں جھگڑا کرنے والوں اور ان کی تکذیب کرنے والوں کا انجام ذکر کیا گیا ہے جبکہ آنحضرت (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو صبر کی تلقین کی گئی ہے۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.