فهرس الكتاب

الصفحة 2830 من 6343

(11) آیت نمبر 17، 18 میں فرمایا کہ اہل ایمان کو چاہے کہ دوبارہ بدباطن منافقین کے چکروں میں نہ آئیں، پیغمبر (علیہ السلام) اور ان کے گھرانوں کی عظمت وشان کو ملحوظ رکھیں اور پہلی آیات میں جو پندونصائح اور صاف صاف احکام بیان ہوئے ہیں ان پر عمل کریں کیونکہ اللہ علیم وحکیم ہے اور اس نے نہایت حکمت ودانائی سے تمہیں یہ ہدایات دی ہیں۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت