فهرس الكتاب

الصفحة 541 من 908

فأنیٰ لنا فلک یطیر ولیتہ یطیر بنا عما نراہ غراب

[ہمیں اڑنے والی کشتی کہاں سے میسر آئے؟ کاش! ہم جو کچھ دیکھ رہے ہیں،ہم اس سے پہلے ہی بوڑھے ہوجاتے]

وأین إلی أین المطار وکلھا علی ظہرہا یأتیک من عجاب

[اس کی پرواز کہاں سے کہاں تک ہے،ہر وہ چیز جو اس کے اوپرسوار ہے،تجھے اس سے عجیب و غریب چیزیں دیکھنے کو ملتی ہیں ]

نسائل مَنْ دار البلاد سیاحۃ عسی بلدۃ فیھا ہدی وصواب

[ہم اس امید پر اس شخص سے دریافت کرتے ہیں،جو ملکوں میں گھوما پھرا،شاید کسی ملک میں رشد و ہدایت مل جائے]

فیخبر کلٌ عن عجائب ما رآی ولیس لأہلیھا یکون متاب

[ہر شخص اپنی دیکھی ہوئی عجیب و غریب چیزوں کے بارے میں خبر دیتا ہے اور وہاں کے باسیوں کا توبہ کا کوئی ارادہ نہیں ہے]

لأنہم عدوا قبائح فعلہم محاسن یرجی عندھن ثواب

[کیوں کہ انھوں نے اپنے برے اعمال کو اچھے اعمال شمار کیا ہے اور ان سے ثواب کی امید رکھی ہوئی ہے]

کقوم عراۃ في ذری مصر ما علا علیٰ عورۃ منہم ہناک ثیاب

[جیسے کسی شہر میں ننگے لوگ ہوں اور ان کی شرم گاہ پر کپڑے نہ ہوں ]

یدورون فیھا کاشفي عوراتہم تواتر ھٰذا لا یقال کذاب

[وہ اپنی شرمگاہوں کو کھول کر اس میں گھومتے ہیں اور یہ بات تواتر سے ثابت ہے،اس کو جھوٹا نہیں کہا جا سکتا]

یعدونھم في مصرہم فضلاء ہم دعاؤھم في ما یرون عجاب

[وہ ان لوگوں کو اپنے شہر میں اپنے فضلا اور اکابر سمجھتے ہیں اور ان کی دعاؤں کو قبول ہونے والی شمار کرتے ہیں ]

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت