''میری امت کا اختلاف رحمت ہے ۔''
٭…'' اعمل لدنیاک کأنک تعیش أبدًا ' واعمل لآخرتک کأنک تموت غدًا۔'' [1]
''اپنی دنیا کے لیے ایسے کام کرو گویا کہ تم نے ہمیشہ رہنا ہے ' اور اپنی آخرت کے لیے ایسے کام کرو گویا کہ کل مرجانا ہے ۔''
٭… ''حب الدنیا رأس کل خطیئۃ۔'' [2]
'' دنیا کی محبت ہر برائی کی جڑ ہے ۔''
٭… ''حب الوطن من الإیمان۔'' [3]
''وطن سے محبت ایمان کا حصہ ہے ۔''
٭…''خیر الأسماء من حمد و عبد۔'' [4]
'' بہترین نام وہ ہیں جن میں حمد او ربندگی ہو۔''
٭… '' نہی عن بیع و شرط۔'' [5]
'' آپ نے بیع اور شرط سے منع کیا ۔''
٭… '' یوم صومکم یو نحرکم۔'' [6]
'' تمہارے روزہ کا دن تمہاری قربانی کا دن ہے ۔''
علماء حدیث سنت کے دفاع اور لوگوں کو ان خرافیات سے بچانے کے لیے موضوع
[2] أنظر: [کشف الخفاء ] (۱۰۹۹) ۔
[3] أنظر: [کشف الخفاء ] (۱۱۰۲) ۔
[4] أنظر: [کشف الخفاء ] (۱۲۴۵) ۔
[5] أنظر:الغماز (۳۱۳) ۔ (۴۹۱) ۔ والسلسلۃ الضعیفۃ۔
[6] أنظر: [تمییز الطیب من الخبیث ] (۲۲۳/۱۶۹۵) ۔