فهرس الكتاب

الصفحة 15 من 107

کتاب کی پہلی قسم(مصطلح الحدیث )

مصطلح الحدیث

( اس میں بذیل امور پر بحث ہوگی) :

ا: مصطلح الحدیث کی تعریف:

ب: مصطلح الحدیث کے فائدے:

ا: مصطلح الحدیث کی تعریف: '' علم یعرف بہ حال الراوي والمروي من حیث القبول والرد۔''

'' ( مصطلح الحدیث ) وہ علم ہے جس میں راوی اور مروی کا قبول اور رد کے لحاظ سے جانا جاتاہے ۔''

ب: مصطلح الحدیث کے فائدے: '' معرفۃ ما یقبل و ما یرد من الراوي والمروي۔''

''راوی اور مروی میں سے مقبول اور مردود کی معرفت ۔''

حدیث - خبر - اثر - حدیث قدسی ۔

حدیث:

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف منسوب قول یا فعل یا تقریر یا وصف حدیث کہلاتا ہے ۔

خبر:

خبر حدیث کے ہم معنی ہے ۔ اسے سابق تعریف سے جانا جاسکتا ہے ۔اور یہ بھی کہا گیا ہے کہ:'' خبروہ ہے جو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف منسوب ہو'یا کسی دوسرے کی طرف ۔ اس معنی

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت